Results 1 to 8 of 8

Thread: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ




    خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ
    ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔اسلام آباد
    اس نیلے آسمان Ú©Û’ نیچے اور زمین Ú©Û’ اس سینے پر Ù…Ø+سن انسانیت ï·ºÚ©Ùˆ سب سے عزیزترین اگر کوئی شخصیت تھی تو وہ آپﷺ Ú©ÛŒ لخت جگر Ø+ضرت فاطمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہاہی تھیں۔آپ ï·ºÙ†Û’ اپنی اس جگرگوشہ کوجنت میں عورتوں Ú©ÛŒ سردار قرار دیا۔ایک روایت Ú©Û’ مطابق آپﷺ Ø+ضرت فاطمۃ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہاکی خوشبو سونگھ کرفرماتے کہ ان میں سے مجھے بہشت Ú©ÛŒ خوشبوآتی ہے کیونکہ یہ اُس میوۂ جنت سے پیداہوئی ہیں جو شب معراج Ú©Û’ موقع پر جبرائیل(علیہ السلام) Ù†Û’ مجھے کھلایاتھا۔
    ام المومنین Ø+ضرت خدیجۃ الکبری رضی اﷲتعالیٰ عنہاکے بطن سے آپﷺ Ú©ÛŒ Ú©Ù„4 شہزادیاں تھیں:Ø+ضرت زینب،Ø+ضرت رقیہ ØŒØ+ضرت ام کلثوم اور Ø+ضرت فاطمۃ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہن۔ان میں سے Ø+ضرت فاطمہ سب سے چھوٹی اور سب سے زیادہ لاڈلی تھیں۔بڑی تینوں آپﷺ Ú©ÛŒ عمرعزیزمیں ہی انتقال فرماگئی تھیں،صرف Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہاوصال مبارک Ú©Û’ وقت موجود تھیں۔
    ایک روز آپﷺ Ù†Û’ سیدہ فاطمۃ الزہرا Ø“ Ú©Û’ کان میں Ú©Ú†Ú¾ کہاتووہ رونے لگیں ۔بیٹی کوروتادیکھ کرآپﷺ Ù†Û’ ایک بارپھر ان Ú©Û’ کان میں Ú©Ú†Ú¾ کہاتووہ مسکرانے Ù„Ú¯ گئیں۔بعد Ú©Û’ دنوں میں Ø+ضرت فاطمہؓ Ù†Û’ وضاØ+ت Ú©ÛŒ کہ پہلی بار آپﷺ Ù†Û’ مجھے اپنے وصال Ú©ÛŒ خبردی تو میں رونے لگی،بعد میں فرمایاکہ میرے خاندان میں سے سب سے پہلے آپ ہی مجھ سے آن ملوگی تو میں مسکرانے لگی۔یہ فرط Ù…Ø+بت کاایک اچھوتاانداز تھا۔
    Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہاکی پیدائش مبارکہ بعثت نبوی ï·ºÚ©Û’ پانچویں سال ہوئی۔یہ صبØ+ صادق کاوقت تھا،جمعۃ المبارک کادن اور21ربیع الثانی Ú©ÛŒ متبرک تاریخ تھی۔آپ ؓخاص قریش،آل بنی ہاشم،بنی عبدالمطلب اور اہل بیت نبویﷺمیں سے تھیں۔امت مسلمہ Ú©Û’ ہاں آپ Ø“Ú©ÛŒ عقیدت ومودت کسی بھی اور خاتون سے کہیں زیادہ ہے۔آپؓ Ú©ÛŒ پہچان صرف آپؓ Ú©ÛŒ ذات مبارکہ یاآپؓ کاØ+سب Ùˆ نسب ہی نہیں بلکہ آپؓ Ú©ÛŒ آل والاد اور آپؓ Ú©ÛŒ نسل بھی اسلام اور تاریخ اسلام Ú©Û’ شاندار ابواب اور عالم انسانیت میں قابل فخروقابل ستائش ہے۔مسلمان معاشروں میںخواتینِ اسلام Ú©Û’ ہاں یہ نام ’’فاطمہ‘‘سب سے زیادہ کثرت Ú©Û’ ساتھ رکھاجاتاہے اورباعث برکت سمجھاجاتاہے۔
    آپ Ø“Ú©ÛŒ فضیلت عالیہ Ú©Û’ باعث آپؓ سے منسوب القابات Ú©ÛŒ بہتات ہے۔آپ Ø“Ú©Û’ مشہور القابات ’’زہرا‘‘اور⠀™â€™Ø³ÛŒØ¯Ûƒ النساء Ø§Ù„Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒÙ†â€˜â€˜ÛÛŒÚ º اس لیے آپﷺ Ù†Û’ آپؓ کودنیاوجنت Ú©ÛŒ خواتین Ú©ÛŒ Ø³Ø±Ø¯Ø§Ø±Ù‚Ø±Ø§Ø±Ø¯ÛŒØ§ØªÚ¾Ø Û”Ø§Ù“Ù¾Ø“ Ú©ÛŒ مشہور کنیت ’’ام الائمہ‘‘ہے ،اس لیے کہ اثناعشریہ Ú©Û’ Ú©Ù„ ائمہ معصومین آپؓ Ú©ÛŒ نسل سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔آپ Ø“ Ú©Û’ 2 فرزندان Ø+ضرت امام Ø+سن اورØ+ضرت امام Ø+سین رضی اﷲتعالیٰ عنہماکے باعث آپؓ کو’’ام السبطین‘‘اور⠙’ام الØ+سنین‘‘بھی کہاجاتاہے۔آپؓ Ú©Ùˆ خاتون جنت،الطاہرہ،ال ²Ú©ÛŒÛØŒØ§Ù„مرضیہ،ا٠سیدہ وغیرہ سے بھی یاد کیاجاتاہے۔بتول بھی آپؓ کامشہور لقب مبارک ہے۔
    پیدائش Ú©Û’ بعد آپﷺنے بذات خود سیدہ فاطمۃ الزہرا Ø“Ú©ÛŒ تربیت کی۔ام المومنین Ø+ضرت خدیجہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہابھی ظاہر ہے کہ اس تربیت میں آپﷺکے ساتھ ساتھ تھیں۔بی بی خدیجہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا Ú©Û’ وصال Ú©Û’ وقت آپؓ بہت Ú©Ù… سن تھیں چنانچہ قریش Ú©ÛŒ متعدد خواتین Ù†Û’ Ø+ضرت فاطمہؓ کواپنی زیرتربیت لیے رکھا۔ان میںسیدہ فاطمہ بنت اسدؓجو ابوطالب Ú©ÛŒ زوجہ Ù…Ø+ترمہ تھیں ،ام الفضلؓ جو Ø+ضرت عباس بن عبدالمطلب Ú©ÛŒ زوجہ Ù…Ø+ترمہ تھیں،Ø+ضرت ام ہانیؓ جو آپﷺ Ú©ÛŒ پھوپھی تھیں،سیدہ اسماء بنت عمیسؓ جو Ø+ضرت جعفرطیارکی زوجہ Ù…Ø+ترمہ تھیں اور Ø+ضرت صفیہ بنت امیرØ+مزہ ؓبن عبدالمطلب کانام خاص طور پر ملتاہے۔یہ خواتین اہل بیت Ú©ÛŒ سرخیل خواتین ہیں۔ان سورج چاندستاروں Ú©Û’ زیرتربیت رہنے والی خاتون Ú©Ùˆ واقعی Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہاہی ہونا زیب دیتاہے۔بی بی فاطمہؓ Ú©ÛŒ پیدائش اور تربیت کازمانہ Ù…Ú©ÛŒ زندگی کا دورابتلاو آزمائش تھاچنانچہ آپؓ Ù†Û’ ابتدائے اسلام Ú©Û’ بہت ہی Ú©Ù¹Ú¾Ù† Ø¯ÙˆØ±Ú©Ø§Ø¨Ù†Ø¸Ø±ØºØ§Ø¦Ø±Ù…Ø ´Ø§ÛØ¯Û کیا۔ابولہب کامکان اوربی بی خدیجہ Ø“Ú©Û’ گھرکی ایک ہی دیوار ہواکرتی تھی۔صبØ+ جب رسول اللہ ﷺگھرسے نکلنے Ú©Û’ لیے دراقدس کھولتے توام جمیل زوجہ ابولہب Ù†Û’ کانٹوں کا ڈھیر لگارکھاہوتا،بی بی صاØ+بہ ؓآگے بڑھ کر اپنی ننھی منی انگلیوں سے پہلے راستہ صاف کرتیں پھر Ù¾Ø¯Ø±Ø¨Ø²Ø±Ú¯ÙˆØ§Ø±Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆØªÛ’ اور اس کوشش میں انگلیوں Ú©Û’ مقدس Ùˆ Ù…Ø+ترم Ùˆ معصوم پور کانٹوں Ú©Û’ باعث خون سے رنگین ہو Ú†Ú©Û’ ہوتے تھے۔اہل مکہ جب کبھی نبی علیہ السلام پر اوجھڑی پھینک کر جسم اطہرکوآلودہ کردیتے تو بی بی فاطمہ Ø“ رسول اللہ ï·º کوپانی سے غسل دیتی تھیں اور ساتھ Ú©Û’ ساتھ اشکوں Ú©ÛŒ برسات بھی جاری رہتی جس پر سب سے بڑامشفق باپ سب سے زیادہ اطاعت کیش بیٹی Ú©Ùˆ تسلی ارشاد فرماتے تھے اور اﷲ تعالیٰ Ú©ÛŒ مدد پر یقین Ú©ÛŒ تلقین کرتے۔شعب ابی طالب Ú©Û’ Ú©Ù¹Ú¾Ù† ترین مرØ+Ù„Û’ میں آپؓ اپنی Ú©Ù… سنی Ú©Û’ ساتھ شریکِ آزمائش تھیں۔
    ہجرت کاواقعہ تاریخ اسلام میں سنگ میل Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھتاہے۔مردوں Ú©Û’ بعد خواتین اسلام Ù†Û’ بھی ہجرت Ú©ÛŒ ،چنانچہ Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہانے Ø+ضرت فاطمہؓ بنت اسد،ام المومنین Ø+ضرت سودہ ؓاورام المومنین Ø+ضرت عائشہؓ Ú©Û’ ساتھ ایک قافلے میں ہجرت کی۔مدینہ طیبہ آمد Ú©Û’ بعد Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہاسیدہ فاطمہ بنت اسدؓ Ú©Û’ زیرتربیت رہیں،پھر جب Ø+ضرت ام سلمی Ú©Ùˆ ام المومنین کا مرتبہ ملاتو بی بی صاØ+بہ Ø“Ú©Ùˆ آپﷺ Ù†Û’ ان Ú©Û’ زیرتربیت دیدیا۔ام المومنین Ø+ضرت ام سلمی Ø“ فرماتی ہیں میں Ù†Û’ بی بی فاطمہ ؓکوادب سکھاناچاہاتوال „ہ Ú©ÛŒ قسم وہ پہلے سے ہی مودب تھیں۔خاتون جنتؓ سے کئی Ø+ضرات Ù†Û’ شادی Ú©ÛŒ خواہش کااظہارکیا،ان میں Ø+ضرت ابوبکرؓ، Ø+ضرت عمر ؓاورØ+ضرت عبدالرØ+من بن عوف ؓبھی شامل تھے ،لیکن ہربار ÙˆØ+ÛŒ Ú©Û’ انتظارکاجواب ملا۔Ø+ضرت علی کرم اﷲ وجھہ بذات خودبھی خاندانی قربت Ú©Û’ باعث بی بی فاطمہؓ سے نکاØ+ Ú©Û’ خواہاں تھے لیکن شیرخداہونے Ú©Û’ باوجود عقیدت Ùˆ Ù…Ø+بت Ú©Û’ باعث رشتہ مانگنے Ú©ÛŒ جرأت نہ ہوتی تھی،چنانچہ انصارکے سردارØ+ضرت سعد بن معاذرضی اﷲ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ Ø+ضرت علیؓ Ú©ÛŒ درخواست دربارنبوت تک پہنچائی اور بی بی فاطمہؓ Ú©Û’ رشتے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ چنانچہ آپﷺ Ù†Û’ Ø+ضرت علیؓ Ú©Ùˆ بلاکر فرمایا:مجھے اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… دیاہے کہ فاطمہ بنت Ù…Ø+مدﷺکی شادی آپؓسے کروں۔
    یکم ذوالØ+جہ2ہجری Ú©Ùˆ 500درہم Ø+Ù‚ مہر Ú©Û’ عوض مسجدنبویؐ میں مسلمانوں Ú©ÛŒ بھری مجلس Ú©Û’ اندریہ مبارک نکاØ+ عمل میں آیا۔Ø+ضرت علی کرم اﷲ وجھہ Ù†Û’ شادی Ú©Û’ اخراجات Ú©Û’ لیے اپنی زرہ فروخت کردی تھی جس Ú©Û’ عوض 500درہم ملے اور یہ Ú©Ù„ رقم آپ Ø“ Ù†Û’ Ù…Ø+سن انسانیت ï·º Ú©Û’ سپرد کر دی جو مہر Ù‚Ø±Ø§Ø±Ù¾Ø§ÛŒØ§Û”Ø¬ÛÛŒØ²Ú©Û ’ سامان Ú©Û’ لیے آپﷺ Ù†Û’ Ø+ضرت مقدادؓبن اسود،Ø+ضرت سلمان فارسیؓ اور Ø+ضرت بلال Ø“Ú©Ùˆ رقم دے Ú©Ø±Ø¨Ú¾ÛŒØ¬Ø§Û”Ø¬ÛÛŒØ²Ù…ÛŒÚ º ایک Ù‚Ù…ÛŒØ¶ØŒØ³Ø±ÚˆÚ¾Ø§Ù†Ù¾Ù†Û Ú©Ø§Ø§ÛŒÚ© کپڑا،ایک سیاہ کمبل،کھجورکے پتوں سے بناایک بستر،موٹے ٹاٹ Ú©Û’ 2فرش،4چھوٹے تکیے،ہاتھ سے آٹاپیسنے والی ایک چکی،کپڑے دھونے Ú©Û’ لیے تانبے کاایک برتن،پانی Ú©Û’ لیے Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©ÛŒ ایک مشق(مشکیزہ)،لکڑ Œ کاایک گلاس،مٹی Ú©Û’2پیالے،مٹی Ú©ÛŒ ایک صراØ+ی،زمین پربچھانے کاایک چمڑا،ایک سفیدچادراورایک لوٹاشامل تھا۔اس مختصرسے جہیزکودیکھ کر چشمگانِ نبوی ﷺآبدیدہ ہو گئیںاور برکت Ú©Û’ لیے دعالبوں پر پہنچ گئی۔
    رخصتی Ú©Û’ وقت Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہا’’اشہب‘⠘نامی اونٹنی پرسوارتھیںاوراس Ú©ÛŒ مہارØ+ضرت سلمان فارسیؓ Ù†Û’ تھامی تھی۔رخصتی Ú©Û’ جلوس میں ازواج مطہراتؓ سب سے آگے آگے تھیںاوراونچی آواز سے رجزگارہی تھیں،خاص طورپر Ø+ضرت عائشہ ؓنے جو رجز گایااس میں فرمایا کہ’’Ø+ضرت فاطمہؓ کوساتھ Ù„Û’ کر چلو،اﷲتعالیٰ Ù†Û’ ان Ú©Û’ ذکرکوبلندکیاہے اوران Ú©Û’ لیے انہی Ú©Û’ خاندان Ú©Û’ ایک پاک Ùˆ پاکیزہ فرد کوشوہربنایاہے†‘۔ام المومنین Ø+ضرت ام سلمیٰ Ø“ اورام المومنین Ø+ضرت Ø+فصہؓ Ù†Û’ بھی اونچی اونچی آواز میں رجز گائے۔آپﷺ اس دوران خواتین سے کہتے جارہے تھے کہ رجزپڑھیں اور اﷲتعالیٰ Ú©ÛŒ تکبیربلند کریں اور کوئی ایسی بات نہ کریں جس سے اﷲتعالیٰ ناراض ہو۔بنی ہاشم Ú©Û’ نوجوان ننگی تلواریں لیے ہمرکاب تھے۔ مسجد نبویﷺکے دامن میں چلنے Ú©Û’ بعد بی بی فاطمہ Ú©ÙˆØ+ضرت علی Ú©Û’ گھرمیں اتاراگیا۔آپﷺ Ù†Û’ پانی منگوایااور اس پر دم کر Ú©Û’ بی بی فاطمہؓاور Ø+ضرت علی Ú©Û’ سربازوؤںاورسی٠ے پر چھڑکااوردعافرم §Ø¦ÛŒ کہ اے بارالٰہ! میں ان Ú©ÛŒ نسل Ú©Ùˆ شیطان مردودسے تیری پناہ میں دیتاہوں۔Ø+ضرت علی Ø“Ú©Û’ Ø+جرے اورØ+جرہ Ø+ضرت عائشہ صدیقہؓ Ú©Û’ درمیان ایک اور صØ+ابی رسولﷺ کا Ø+جرہ تھا۔شادی Ú©Û’ بعد آپﷺ Ù†Û’ اس مسلمان سے کہاتواس Ù†Û’ Ø+ضرت علی سے اپناØ+جر ہ تبدیل کرلیا،گویا لخت جگرسے اتنی قلیل مسافت بھی مزاج نبویﷺپر گراں تھی۔آپﷺ جب فجرکی نماز Ú©Û’ لیے نکلتے تو Ø+ضرت علی Ú©Û’ Ø+جرے کادروازہ بجاتے اور فرماتے کہ اے اہل بیت نماز Ú©Û’ لیے چلو۔شادی Ú©Û’ بعد خواتین Ù†Û’ Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہاکوطعنے دیئے کہ تیراشوہر غریب ہے ۔آپﷺ Ú©Ùˆ یہ بات معلوم ہوئی تو آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا کہ فاطمہ!میں Ù†Û’ تیری شادی ایک ایسے فرد سے Ú©ÛŒ ہے جواسلام میں سب سے اول ہے،علم میں سب سے اکمل اور Ø+لم میں سب سے افضل ہے،پھرآپﷺ Ù†Û’ فرمایا:اے فاطمہ! کیاتمہیں نہیں معلوم کہ دنیاوآخرت میں علیؓ میرابھائی ہے۔اس پر Ø+ضرت فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہامسکرانے لگیں اور مطمئن ہوگئیں۔
    سیدہ فاطمہ Ø“Ú©Û’ 2بیٹے Ø+ضرت امام Ø+سن رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اورØ+ضرت امام Ø+سین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ تھے جبکہ 2بیٹیاں Ø+ضرت زینب رضی اﷲ تعالیٰ عنہااورØ+ضرت ام کلثوم رضی اﷲ تعالیٰ عنہاتھیں۔شادی Ú©Û’ ابتدائی ایام میں Ø+الات بہت زیادہ تنگ دستی کا شکاررہے تھے،لیکن بی بی فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہا Ù†Û’ کبھی Ø+الات Ú©ÛŒ شکایت سے اپنے شوہر Ú©Ùˆ پریشان نہیں کیا،بلکہ سوت کات کر یا رسی Ú©Û’ گولے بناکر Ø+ضرت علی کرم اﷲ وجھہ Ú©Ùˆ دیاکرتی تھیں تاکہ شوہر Ú©Û’ ساتھ مالی معاونت ہوسکے۔غربت اور سادگی Ú©Û’ باوجود Ø+سنِ معاشرت Ú©Û’ باعث آپؓ Ú©Û’ شوہر Ú©Ùˆ کبھی آپؓ سے شکایت پیدانہیں ہوئی تھی۔ سیدہ ؓاپنے شوہر سے بہت پیاربھری اور Ù…Ø+بت سے Ù„Ø¨Ø±ÛŒØ²Ú¯ÙØªÚ¯ÙˆÙØ±Ù…Ø§Ø ªÛŒ تھیں۔لوگوں Ú©Û’ سامنے کنیت’’ ابولØ+سن‘‘ کہہ کر بڑے ادب Ùˆ اØ+ترام سے پکارتی تھیں۔جب شوہر Ú©Û’ گھرآنے کاوقت ہوتاتوخود Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ تیارکرتی تھیںاورشوہر Ú©Û’ لیے کشش کاباعث رہتی ØªÚ¾ÛŒÚºÛ”Ø¯Ø±Ø¨Ø§Ø±Ù†Ø¨ÙˆÛŒï ·º سے ’’فضہ‘‘نامی کنیز میسرآئیں تو گھرکاسارابوجھ ان پر نہیں ÚˆØ§Ù„Ø§ØªÚ¾Ø§ØŒØ§Ù“Ø¯Ú¾Ø§Ú©Ø §Ù… خود کرتیں اور آدھاکام ان سے لیتی تھیں۔بعض سیرت نگاروں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ عملی صورت یہ بتائی ہے کہ ایک دن بی بی فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہا خانگی امورسرانجام دیتی تھیں اور ’’فضہ‘‘آرا … کرتی تھی جبکہ دوسرے دن پھر کنیزکی ذمہ داری تھی کہ وہ جملہ خانگی امور نپٹادے۔
    سیدہ فاطمہ الزہرارضی اﷲتعالیٰ عنہا Ù†Û’ مکہ مکرمہ کا دورصعوببت سمیت کئی جنگیں دیکھیں،لیکن کبھی Ø+وصلہ نہیں ہارا۔جنگ اØ+د میں رسول اﷲﷺ زخمی ہوگئے اور Ø+ضرت علی کرم اﷲ وجھہ Ú©Ùˆ 16 گہرے زخم آئے توبی بی صاØ+بہؓ عین میدان جنگ میں زخمیوں Ú©ÛŒ تیمارداری،دوا دار Ùˆ اورمرہم پٹی میں مصروفِ کاررہیں اور شکوہ Ùˆ شکایت یا خوف وگھبراہٹ کاشائبہ تک چہرہ مبارک پر ہویدانہیں ہوا۔
    مسیØ+ÛŒ پادریوں کا ایک وفد جب خدمت اقدس ﷺمیں پیش ہوا اور گفت Ùˆ شنیدبے نتیجہ رہی تو اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… نازل فرمایاکہ ’’
    فَمَنْ Ø+َآجَّکَ فِیْہِ مِنْ بَعْدِ مَا جَآئَ Ú©ÙŽ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالُوْا نَدْعُ أَبْنَآئَ نَا ÙˆÙŽ أَبْنَآء کُمْ ÙˆÙŽ نِسَآئَ نَا ÙˆÙŽ نِسَآئَ کُمْ ÙˆÙŽ أنْفْسَنَا ÙˆÙŽ أَنْفُسَکُمْ ثُمَّ نَبْتَہِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اللّٰہِ عَلَی الْکٰذِبِیْنَ Û”
    ’’ آپ(ﷺ) کے پاس یہ علم آجانے کے بعداب جوکوئی اس معاملے میں آپ(ﷺ)سے جھگڑاکرے تواس سے کہیں کہ :آؤ!ہم اورتم خود بھی آجائیں اوراپنے اپنے بال بچوں کو بھی لے آئیںاور(اللہ تعالیٰ سے) دعاکریں کہ جوجھوٹاہو اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔‘‘( آل عمران61)۔
    اس Ø+Ú©Ù… ربانی Ú©Û’ بعد آپﷺ Ù†Û’ مسیØ+یوں Ú©Ùˆ دعوت مباہلہ دی اور اگلے دن آپ ï·º Ø+ضرات علی Ø“ Ùˆ فاطمہؓوØ+سن Ø“ Ø+سین رضی اﷲ تعالی عنہم Ú©ÛŒ معیت میں باہر Ù†Ú©Ù„ آئے ،لیکن مسیØ+ÛŒ اس موقع پر مباہلہ Ú©Û’ لیے سامنے نہ آئے اور ان Ú©Û’ سردارنے کہاکہ میں ایسے چہرے دیکھ رہاہوں کہ اگر یہ بددعادے دیں توروئے زمین میں ایک بھی مسیØ+ÛŒ باقی نہ بچے۔اس واقعے سے بی بی فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہااور ان Ú©Û’ گھرانے Ú©ÛŒ اہمیت مسلّم ہو جاتی ہے۔ایک Ø+دیث مبارکہ میں آپﷺنے فرمایا :
    ’’ایک فرشتہ جو زمین پر کبھی نہ اتراتھا ،صرف مجھے یہ بتانے Ú©Û’ لیے اتراکہ(سیدہ) فاطمہ(رضی اللہ عہنا)جنتی خواتین Ú©ÛŒ سرداراورØ+سنین کریمین(رضی اللہ عنہم)جنتی نوجوانوں Ú©Û’ سردارہیں۔‘‘
    ایک اورموقع پرآپﷺ Ù†Û’ فرمایا کہ فاطمہ(رضی اللہ عہنا) میری جان کاØ+صہ ہے، پس جس Ù†Û’ اسے ناراض کیااُس Ù†Û’ مجھے ناراض کیا۔
    آپﷺ کامعمول مبارک تھاکہ سفرپرجانے Ú©Û’ لیے سب سے آخرمیں Ø+ضرت فاطمہؓ سے ملتے تھے اور سفرسے واپس آکرسب سے پہلے بھی Ø+ضرت فاطمہؓ سے ملتے تھے۔ایک موقع پر جب بی بی فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہانے تھکاوٹ Ú©ÛŒ شکایت Ú©ÛŒ توآپ ï·º Ù†Û’ فرمایا کہ نماز Ú©Û’ بعد 33,33 مرتبہ سبØ+ان اﷲ،الØ+مد للہ اور اﷲ اکبرپڑھ لیاکریں تو امت میں یہ اذکار’’تسبیØ+ِ فاطمہ‘‘کے نام سے معروف ہیں Û”
    Ù‹ وصال نبویﷺ Ú©Û’ Ú©Ù… Ùˆ بش6 ماہ بعد3جمادی الثانی 11ہجری میں سیدہ فاطمہ Ø“ Ú©ÛŒ رØ+لت ہوئی اور بمطابق وصیت رات Ú©ÛŒ تاریکی میں آپؓ کاجنازہ پڑھاگیااورجنت البقیع میں آپؓ اپنی مرقد انورمیں Ù…Ø+Ùˆ خواب ہیں۔
    بی بی فاطمہؓکی شادی Ú©Û’ بعد Ú©ÛŒ زندگی کُل خواتین Ú©Û’ لیے مشعل راہ ہے۔غربت اور تنگ دستی Ù†Û’ گھرمیں ڈیرے ڈالے رکھے لیکن شکایت کاکوئی لفظ زبان پر نہ آیا۔جب بھی بیمارہوتیں تو Ø+ضرت علیؓ Ú©Ú†Ú¾ لانے کاپوچھتے توفرماتیں :میرے والد Ù…Ø+ترمﷺنے مجھے منع کیاہے کہ میں آپؓ سے Ú©Ú†Ú¾ مانگوں۔
    اگرکوئی صبروقناعت Ú©ÛŒ زندہ ØªØµÙˆÛŒØ±Ú©ÙˆØ¯ÛŒÚ©Ú¾Ù†Ø§Ú†Ø §ÛÛ’ توسیدہ فاطمہ Ø“ Ú©ÛŒ زندگی کامطالعہ کریں۔ایک بار Ú©Ú†Ú¾ لونڈی غلام کہیں سے آئے تو بی بی پاکؓ پدربزرگوارﷺکے پاس تشریف Ù„Û’ گئیں اور اپنے ہاتھ پر Ù¾Ú‘Û’ ہوئے Ú¯Ù¹Û’ دکھاکر عرض کیا کہ آٹاپیس پیس کر ہاتھ زخمی ہوگئے ہیں ،کوئی خدمت گار عطا کر دیں تو جواب میں انکارملا کہ ابھی بدرکے یتیم باقی ہیں۔
    فاقوں پر فاقے گزرجاتے تھے لیکن آل رسولﷺ کے اس گھرانے کی چوکھٹ سے کوئی سوالی خالی نہ جاتاتھا۔یہ وہ گھرا نا ہے جس پر درودپڑھے بغیرمسلمانوں کی نماز ہی مکمل نہیں ہوتی ۔ان ہستیوں سے تعلق و عقیدت ایمان کی نشانی ہے اور ان سے بغض و عداوت ،شروفساداور طاغوت کی نشانیاں ہیں۔مسلمان عورت اگردنیاوآخرت کی کامیابیاں و کامرانیاں چاہتی ہے تو دختررسولﷺسے بڑھ کراورکوئی نسوانی مثال موجود نہیں ۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

    ہمیشہ خوش رہیئے
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    ہمیشہ خوش رہیئے
    khatoon e.png

    آمین یا رب العالین
    نیک دعاؤں کا شکریہ

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

    Behtareen Janaab :-) Nice Sharing .....

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خاتون جنت ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Behtareen Janaab :-) Nice Sharing .....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •